Skip to main content

عمران خان نماز جنازہ کیوں نہیں پڑھتے؟


عمران خان نماز جنازہ کیوں نہیں پڑھتے؟

آج  تاریخ کی اک مستند کتاب پڑھتے ہوئے حیرت کا اک ایسا باب کُھلا کہ بہت سارے چھپے رستم سامنے آگئے.. 

کتاب پڑھتے پڑھتے یہ بات سامنے آئی کہ جب بابائے قوم کی میت قبرستان لے جانے کے لئے اٹھائی گٸی تو پوری انکی کابینہ کے وزراء  اور فوجی قیادت ہمراہ تھے - - -  لیکن جب قائد اعظم کا نماز جنازہ پڑھایا جانے لگا تو پوری کابینہ اور فوجی قیادت تو پہلی صف میں کھڑی ملی مگر ملک کا وزیر خارجہ ظفر اللہ خاں اور دو جرنیل خاموشی سے صف سے نکلے اور دائیں جانب  پہ جاکر کھڑے ہوگئے اور نماز جنازہ میں شرکت نہ کی جب نماز جنازہ مکمل ہوگئی تو وہ تینوں ایک بار پھر سب میں گھل مل گئے - - -

صحافیوں نے سر ظفر اللہ خاں سے پوچھا :-

" سر آپ نے قائد اعظم کی نماز جنازہ کیوں نہیں پڑھی" - -

ظفراللہ خاں نے جواب دیا :-

" ہم  "احمدی مسلمان " احمدیوں ( قادیانیوں) کے علاوہ کسی اور کی نماز جنازہ نہیں پڑھتے" - - -

اس جواب پہ مجھے حیرت کا جھٹکا لگا میں نے اپنے اک دوست سے رابطہ کیا جسکے چچا قادیانی تھے تو انھوں نے مثبت مین سر ہلایا کہ واقعی اس کے چچا ، چچا کے بیٹے معاشرتی طور پہ ہر فوتیدگی پہ آتے ہیں اظہار ہمدردی کرتے ہیں ، سب کچھ کرتے ہیں مگر کسی کی نماز جنازہ نہیں پڑھتے ، بہت قریبی رشتہ ہو جیسے میرے دوست کے دادا اور تایا ابو وفات پائے تو جنازہ گاہ تک ساتھ گئے مگر نماز جنازہ میں شرکت نہ کی دائیں جانب کھڑے ہو گئے نماز جنازہ کے بعد پھر آملے - -

تب میرے دماغ میں جھماکے ہونے لگے - - - قارٸین آپ کو یاد ہوگا کہ جب عمران خان اقتدار میں آئے تو ان کے سب سے قریبی ساتھی اور جگری دوست " انعام الحق" کا کراچی میں انتقال ہوگیا تو سارے سرکاری انتظامات مکمل ہونے کے باوجود عمران خان انکا نماز جنازہ پڑھنے نہیں گئے تھے

پھر قارٸین کو یاد ہوگا کہ محسن پاکستان ، ایٹمی پاکستان کے خالق ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی اسلام آباد میں وفات ہوئی تو عمران خان نے اسلام آباد میں موجود ہوتے ہوئے بھی نماز جنازہ میں شرکت نہیں کی تھی - -

پھر قارٸین اکرام کو یاد ہوگا کہ ملک کی عظیم بین الاقوامی شہرت کی حامل شخصیت ، عظیم فلاحی تنظیم " ایدھی" کے بانی اور روح رواں " مولانا عبدالستار ایدھی" کی وفات بھی عمران خاٸین کے دور حکومت میں ہی ہوئی تھی ساری دنیا نے حتیٰ کہ آرمی چیف تک نے نماز جنازہ میں شرکت کی تھی مگر عمران خاٸین نے شرکت نہ کی تھی

 عمران  کے فیملی کزن اور بہنوٸی حفیظ اللہ  نیازی نے کچھ دن پہلے اک انٹرویو میں بتایا کہ عمران نے تو اپنے والد کی نماز جنازہ میں شرکت نہ کی تھی البتہ اپنے نانا  کی نماز جنازہ میں شرکت کی تھی - - - اور قارٸین کو یہ علم تو ہو گا کہ عمران کے نانا کا شمار مرزا قادیانی کے 5 نمبر پہ مرزا کے  خاص صحابی کے طور پہ ہوتا تھا - - 

تازہ بتازہ معروف صحافی ، عمران  کا راٸیٹ ہینڈ ساتھی ارشد شریف کینیا مین قتل ہوگیا جس کے قتل پہ عمران نے وہ شور مچایا ،. وہ شور مچایا کہ عمرانی فالورز کے نزدیک وہ صحافی پیر کا درجہ اختیار کر گیا ، اس کے قتل کو عمران نے پی ٹی آئی کا قتل قرار دیا ، ارشد شریف کو اپنا بھاٸی قرار دیا اس کے گھر جاکر اس کے گھر کے اک اک فرد سے تعزیت کی مگر جب  ارشد شریف کا جسد خاکی پاکستان آیا تو شہر میں موجود ہوتے ہوئے بھی نماز جنازہ مین شرکت نہ کی - 

حفیظ اللہ نیازی کا یہ کہنا بھی اب سچ نظر آتا ہے کہ چیلنج ہے کہ عمران کے وزیر اعظم بننے سے پہلے ، وزیر اعظم بننے کے دوران اور وزیر اعظم کے عہدے سے اترنے کے بعد آج تک کوٸی ایک خاندان میں، سیاسی قائدین ، کسی گہرے تعلق والے کی فوتیدگی پہ اس کے نماز جنازہ کے بارے بتا دیا جائے کہ عمران نے شرکت کی ہو جو چاہو انعام میں دونگا - - - تازہ بتازہ ظلے شاہ پی ٹی آئی کے کارکن کی وفات پہ بھی عمران خاٸین نماز جنازہ کو نہین گئے - - -

اس کے بعد ذرا سا عمران خاٸین کو فوکس کیا تو عمران کسی بھی موقع پہ اللہ کے نبی (ص) کا نام درست طور پہ کبھی نہیں لیتا آپ کو یاد ہوگا کہ وزیر اعظم کا حلف اٹھاتے ہوئے تین بار ان کو لفط  " خاتم  النبیین" دھرا کر کہا گیا انھوں نے اس کو درست نہ پڑھا تو بالاخر اسے چھوڑکے حلف مکمل کیا گیا اور یہ بات بھی کنفرم کی ہے میں نے کہ قادیانی لفظ  " خاتم النبیین" کبھی اداء نہیں کرتے مجبوری بن جائے تو عمران خاٸین کی طرح زبان گھما کر کچھ کا کچھ کہہ جاتے ہیں - - -

 پھر آپ کو یاد ہوگا کہ اک بار عمران  نے تقریر کرتے ہوئے دنیا میں آئے انبیاء اکرام کی تعدار  140000  کہہ دی ، ان کو ٹوک کے تصحیح کی گئی مگر وہ انبیاء کی تعداد 140000 پہ ہی ڈٹے رہے جب اس بارے ہم نے تحقیق کی تو انکشاف ہوا کہ قادیانیوں کا عقیدہ ہیے کہ  انبیاء اکرام کی تعداد  140000 ہے - - - 


دوستو سیاسی وابستگیوں سے ہٹ کر ذرا سوچو کہ کیا یہ اتفاقات محض اتفاقیہ ہیں یا یہ ہم کو اس سمت اشارہ کر رہے ہین جب 1994 میں حکیم سعید اور ڈاکٹر اسرار احمد نے قوم کو متنبہ کیا تھا کہ یہودی اک کھلاڑی کو تیار کر  رہے ہیں اور یہ بات تو بچہ بچہ جانتا ہیے کہ قادیانیوں کا سب سے بڑا سرپرست اسرائیل ہے - - -


ذرا نہیں پورا سوچئے 

کیا حقائق ہمیں مطمئن نہیں کرتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟🤔


اللّه پاک مسلمانو کو سمجھ عطاء فرماے آمین

Comments

Popular posts from this blog

My English Book for Class 8 (Unit 01) Solution

My English 8 Sindh textbook board Unit: 1.1: Friends in Trouble (Reading) There lived two close friends, Basit and Raheel, in a village near Hyderabad. In school, they studied together and in the evening both friends enjoyed playing cricket together. On weekends, they usually went to the nearby canal for fishing. Often, they also went on long walks in the nearby forest because they liked listening to the birds chirping, watching the animals at play, and looking at the beautiful flowers. They always enjoyed each other's company. They laughed, joked and had a great time the whole day. Basit was a kind and helpful boy by nature. Moreover, his parents had always taught him to be a kind, sympathetic, helpful and sincere person. He behaved very nicely with all his friends, but he had a special place in his heart for Raheel. Basit always helped Raheel with his homework. He was always willing to guide and help him whenever he faced any difficulty or problem. He also ha...

Weak Hero Class 1 Korean Drama in Hindi

🎬 Weak Hero Class 1 (2022) ❤️🦾Highly Recommended Title: Weak Hero Class 1 IMDb Rating: 8.5/10 Genre: Action | Drama | School | Revenge Region: Asia Country: South Korea Director: Yoo Soo-min Cast: Park Ji-hoon, Choi Hyun-wook, Hong Kyung, Lee Yeon, Shin Seung-ho Available Languages: Korean (Original), English (Sub/Dub), and other regional subtitles Production Companies: Wavve, Playlist Studio, Shotcake 👉👉 Watch here:   https://t.me/MyEntertainmentHub/364 Plot Summary Weak Hero Class 1 is a gritty, emotionally powerful South Korean web series adapted from the popular Naver webtoon “Weak Hero.” The series revolves around Yeon Si-eun (Park Ji-hoon) , a quiet and studious high school student who is constantly underestimated due to his delicate appearance and introverted personality. However, beneath his calm demeanor lies a tactical genius and fierce fighter . When school bullies target him, expecting an easy victim, Si-eun shocks everyone by striking back w...