Skip to main content

Posts

Showing posts from July, 2023

پاکستانی آفیسر اور برگیڈیر

#پاکستانی_آفیسر کل رات میرے ایک دیرینہ دوست نے فون کیا کہ اسکے شہر کھاریاں سے ایک شخص نیب میں ڈپٹی ڈاٸریکٹر ہے اور تبادلہ ہوکر کراچی آیا ہے ۔ اس نے پرانے تعلق سے کھانے پر بلایا ہے آپ بھی چلیں ۔ میں بادلِ نخواستہ ہاں کر بیٹھا لیکن ایک شرط پر کہ میرا تعارف برگیڈیر نہیں بلکہ ڈاکٹر بشیر آراٸیں کروانا ۔ کینٹ اسٹیشن کے پاس اس آفیسر کے فلیٹ پر پہنچے ۔ دعا سلام کے بعد خاموشی چھا گٸی ۔ وہ آفیسر موباٸل پر مصروف ہو گیا اور ہم دونوں چپ چاپ بیٹھ گٸے ۔ دس بیس منٹ یونہی گزرے تو میں نے میزبان کو مخاطب کرکے کہا کہ جناب آپ خاصے خاموش طبع لگتے ہیں ۔ ہمیں گھر بلاکر بھی گپ شپ نہیں لگا رہے ۔ کہنے لگا بس عادت ہوگٸی ہے ۔ جب سے نیب میں آیا ہوں لوگوں سے کم ہی بات کرتا ہوں ۔ میں نے پوچھا ایسا کیوں ہے ۔ کہنے لگا کوٸی آفیسر لوگوں سے کیا بات کرسکتا ہے ۔ اب تو میں اپنے گاٶں جاکر بھی کسی سے زیادہ بات نہیں کر پاتا کیونکہ گاٶں والے لوگ اور رشتہ دار فری ہوجاتے ہیں اور پھر آپ کو آفیسر ہی نہیں سمجھتے ۔ میں نے اپنے دوست کی طرف حیرت سے دیکھا کہ وہ مجھے کس فلاسفر کے پاس لے آیا ہے ۔ دوست کہنے لگا سر ہمارے علاقے می...

عمران خان نماز جنازہ کیوں نہیں پڑھتے؟

عمران خان نماز جنازہ کیوں نہیں پڑھتے؟ آج  تاریخ کی اک مستند کتاب پڑھتے ہوئے حیرت کا اک ایسا باب کُھلا کہ بہت سارے چھپے رستم سامنے  آگئے..  کتاب پڑھتے پڑھتے یہ بات سامنے آئی کہ جب بابائے قوم کی میت قبرستان لے جانے کے لئے اٹھائی گٸی تو پوری انکی کابینہ کے وزراء  اور فوجی قیادت ہمراہ تھے - - -  لیکن جب قائد اعظم کا نماز جنازہ پڑھایا جانے لگا تو پوری کابینہ اور فوجی قیادت تو پہلی صف میں کھڑی ملی مگر ملک کا وزیر خارجہ ظفر اللہ خاں اور دو جرنیل خاموشی سے صف سے نکلے اور دائیں جانب  پہ جاکر کھڑے ہوگئے اور نماز جنازہ میں شرکت نہ کی جب نماز جنازہ مکمل ہوگئی تو وہ تینوں ایک بار پھر سب میں گھل مل گئے - - - صحافیوں نے سر ظفر اللہ خاں سے پوچھا :- " سر آپ نے قائد اعظم کی نماز جنازہ کیوں نہیں پڑھی" - - ظفراللہ خاں نے جواب دیا :- " ہم  "احمدی مسلمان " احمدیوں ( قادیانیوں) کے علاوہ کسی اور کی نماز جنازہ نہیں پڑھتے" - - - اس جواب پہ مجھے حیرت کا جھٹکا لگا میں نے اپنے اک دوست سے رابطہ کیا جسکے چچا قادیانی تھے تو انھوں  نے  مثبت م...